وزير موسى
دعا موسى أن يجعل أخاه هارون وزيرًا لأنه أفصح منه لسانًا، فأجابه الله وأرسلهما إلى فرعون.
جميع الآيات (11)
وَٱجْعَل لِّى وَزِيرًا مِّنْ أَهْلِى
اور میرے گھر والوں میں سے میرا ایک مددگار بنا دے،
And give me a Minister from my family
كَىْ نُسَبِّحَكَ كَثِيرًا
تاکہ ہم تیری خوب تسبیح کریں،
That we may celebrate Thy praise without stint
إِنَّكَ كُنتَ بِنَا بَصِيرًا
بے شک تو ہمیں خوب دیکھنے والا ہے۔
For Thou art He that (ever) regardeth us
قَالَ قَدْ أُوتِيتَ سُؤْلَكَ يَٰمُوسَىٰ
فرمایا: اے موسیٰ! تمہیں تمہاری مانگ دے دی گئی۔
(Allah) said: "Granted is thy prayer, O Moses
وَأَخِى هَٰرُونُ هُوَ أَفْصَحُ مِنِّى لِسَانًا فَأَرْسِلْهُ مَعِىَ رِدْءًا يُصَدِّقُنِىٓ إِنِّىٓ أَخَافُ أَن يُكَذِّبُونِ
اور میرا بھائی ہارون مجھ سے زیادہ فصیح زبان والا ہے، تو اسے میرے ساتھ مددگار بنا کر بھیج کہ میری تصدیق کرے، مجھے ڈر ہے کہ وہ مجھے جھٹلائیں گے۔
And my brother Aaron - He is more eloquent in speech than I: so send him with me as a helper, to confirm (and strengthen) me: for I fear that they may accuse me of falsehood
قَالَ سَنَشُدُّ عَضُدَكَ بِأَخِيكَ وَنَجْعَلُ لَكُمَا سُلْطَٰنًا فَلَا يَصِلُونَ إِلَيْكُمَا بِـَٔايَٰتِنَآ أَنتُمَا وَمَنِ ٱتَّبَعَكُمَا ٱلْغَٰلِبُونَ
فرمایا: ہم تمہارے بھائی کے ذریعے تمہارا بازو مضبوط کریں گے اور تم دونوں کو غلبہ دیں گے، تو وہ ہماری نشانیوں کی وجہ سے تم تک نہیں پہنچ سکیں گے۔ تم دونوں اور تمہاری پیروی کرنے والے ہی غالب رہو گے۔
He said: "We will certainly strengthen thy arm through thy brother, and invest you both with authority, so they shall not be able to touch you: with Our Sign shall ye triumph,- you two as well as those who follow you
وَلَقَدْ ءَاتَيْنَا مُوسَى ٱلْكِتَٰبَ وَجَعَلْنَا مَعَهُۥٓ أَخَاهُ هَٰرُونَ وَزِيرًا
اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور اس کے ساتھ اس کے بھائی ہارون کو مددگار بنایا۔
(Before this,) We sent Moses The Book, and appointed his brother Aaron with him as minister