⌂ ہوم🔖 لائبریری📊 تجزیہℹ تعارفاردو · English · العربية

ٱلْمُتَقَابِلَات

قرآن کے متضاد جوڑے

جنت/جہنم، دنیا/آخرت، رات/دن، روشنی/اندھیرا… اصل گنتی کے ساتھ۔

قرآن اکثر متضاد چیزوں کو آمنے سامنے رکھتا ہے تاکہ فرق واضح ہو: روشنی اور اندھیرا، ہدایت اور گمراہی، تنگی اور آسانی۔ یہاں ہر جوڑے کے دونوں الفاظ کی اصل گنتی (ان کی تمام صورتوں میں) اور وہ آیات ہیں جن میں دونوں ایک ساتھ آئے ہیں۔ ہم کوئی «عددی معجزہ» کا دعویٰ نہیں کرتے۔

© 2026 Meem Ain Studio · تعارف · پرائیویسی

↑